بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
ممبئی : بھارتی اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی ۔ ٹی وی آرٹسٹ سوجانیا کی بنگلور میں اپنے اپارٹمنٹ میں چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآ مد ہوئی ہے ۔ پولیس خودکشی کی وجہ جاننے کی کوشش کررہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سوجانیا نے اپنی زندگی…