براؤزنگ ٹیگ

Jinnah house

9 مئی واقعات: سابقہ آرمی چیف کی نواسی کو رہائی کا پروانہ مل گیا

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور  سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت…

جناح ہاؤس سمیت دیگر مقدمات کے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع

لاہور: پراسیکیوشن نے 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرادیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان، عمر چیمہ ،  میاں محمود الرشید  قصور وار قرار دے دیئے گئے۔ چالان میں ڈاکٹر…

میں نے افنان اللہ کو تھپڑ مارا: شیر افضل مروت، میں نے گھونسے اور لاتیں ماریں: افنان اللہ، دونوں کو…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل خان مروت ایڈووکیٹ کے درمیان میزبان جاوید چوہدری کے ٹاک شو میں لڑائی ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ شیر افضل مروت نے افنان اللہ کو تھپڑ  اور…

پرویز الٰہی رہائی،اعلیٰ پولیس افسران دو بجےتک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرنے اور ان کی بازیابی کیلئے الگ الگ درخواستوں پر آئی جی پولیس پنجاب سمیت دیگر افسروں کو پیش ہونے کیلئے آج دوپہر دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ …

تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری،پرویز الٰہی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے  وکیل سردار عبد الرازق خان کے ذریعے دائر…

عدالتی حکم کے برعکس پرویز الٰہی کی گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی عدالتی حکم کے برعکس گرفتاری  پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک…

اٹک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو  لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے پرویز الہٰی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان…

تحریک انصاف رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور :لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی  توسیع کردی۔ لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو جلانے اور توڑپھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔  دوران…

چیئر مین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد 

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسن نے تین مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنایا…

صمصام بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب کے سابق وزیر سید صمصام بخاری نے 9 مئی کے واقعات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے اپنے بیان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد رونما ہونے والے افسوسناک واقعات…