براؤزنگ ٹیگ

Iran

امریکی فضائیہ کے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 4 افراد ہلاک

بغداد: امریکی صدر جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فضائیہ نے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔…

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کو دنیا کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ نے ایران اور اس کے جوہری پروگرام کو دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو جاگنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔ وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے…

امریکا نے مشرق وسطیٰ سے اپنی افواج، میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا

نیو یارک: امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج اور میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پینٹاگون نے ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ امریکا مشرقِ وسطی میں فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کرے گا ۔ امریکی اخبار کی…

ابراہیم رئیسی کا ملک میں محنتی، انقلابی اور کرپشن سے پاک انتظامیہ لانے کا اعلان

تہران : ایران کے نو منتخب صدر 'ابراہیم رئیسی ' نے ملک میں ایک محنتی ، انقلابی اور کرپشن سے پاک انتظامیہ لانے کا اعلان کیا ہے ۔ ابراہیم رئیسی نے صدر منتخب ہوتے ہی اپنے ایک بیان میں صدارتی انتخابات میں عوامی ٹرن آؤٹ کو تاریخی قرار دیا ۔…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام

تہران: انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے ایک…

ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب

تہران: ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ، ایرانی وزارت داخلہ نے اعلان کر دیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 60 سالہ ابراہیم رئیسی ایران کے موجود چیف جسٹس اور ملک کی قدامت پسند جماعتوں کے حمایت یافتہ تھے ۔ ابراہیم رئیسی 2017 میں بھی صدارت…