مقبوضہ کشمیر میں جھڑپیں ، 9 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں پیر سے جاری جھڑپوں میں 9 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے ہیں۔ حالیہ برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتی فوج کو ایک ہی مسلح تصادم میں اتنے زیادہ جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
…