براؤزنگ ٹیگ

investigation

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں، کمیٹی نے مزید 5 روز مانگ لئے

لاہور: سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے لیکن تحقیقات تاحال مکمل نہیں ہو سکیں اور تحقیقاتی کمیٹی نے مزید 5 روز کا وقت مانگ لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کی تحقیقات مکمل کرنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو…

بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے خریدا گیا؟ پولیس نے سراغ لگا لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے سراغ لگا لیا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے خریدا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی صوبے میں مئیر شپ کی ایک نشست…

پٹرولیم بحران پر ایف آئی اے ان ایکشن ،5 افراد گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نےپٹرولیم مافیا ، آئل مارکیٹنگ ، کمپنیز اور اوگرا، وزارت توانائی وپٹرولیم ڈویژن کے خلاف گھیراتنگ کردیا ۔ کارروائی میں 5 ملزمان  کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات پر پیٹرولیم…

مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر، وزیراعظم نے تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کردی

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج 2013ء سے بھی سستی سڑکیں بن رہی ہیں، آپ سوچ لیں گزشتہ حکومت نے کتنا پیسہ بنایا، ایف آئی اے سے کہا ہے سڑکوں کی تعمیر کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قوم کے سامنے لایا جائے۔ بلوچستان میں جھل جھاؤ بیلہ…

کراچی: مواچھ گوٹھ میں منی ٹرک پر دستی بم حملہ، ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں منی ٹرک پر دستی بم حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق دستی بم ہوا میں پھٹنے سے زیادہ جانی نقصان ہوا، متاثرین کی اکثریت کے جسم کے اوپری حصے پر چھرے لگے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی…

نور مقدم کیس کی تفتیش مکمل، ملزم ظاہر جعفر کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر سے تفتیش کا عمل مکمل ہونے کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ڈیوٹی جج شائستہ کنڈی نے ملزم کیخلاف یہ حکم صادر کیا۔ گزشتہ روز کیس سماعت کے دوران پولیس نے سخت سکیورٹی میں ملزم ظاہر جعفر کو عدالت میں…

افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مکمل تحقیقات کی جائیں: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء پر تشویش کا اظہار ، کہا افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مکمل تحقیقات کی جائیں ۔ اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد سے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا سے ملک…