انڈین پولیس اہلکاروں نے ”چوروں” کو لوٹ لیا
نئی دلی: انڈین پولیس نے مشہور کہاوت '' چور کو پڑ گئے مور'' کو درست ثابت کرتے ہوئے چوروں کو ہی لوٹ لیا۔
انڈین میڈیا کے مطابق رواں ماہ 15 اکتوبر کو انڈیا کے علاقے فیروز آباد میں سامان کی ترسیل کرنے والے ایک رکشا سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے کی…