بھارت سے آنے والی سکھ خاتون کی پاکستانی شہری سے شادی پر مودی سرکارناراض ہوگئی
ممبئی: بھارت سے آنے والی خاتون کو پاکستانی نوجوان سے شادی مہنگی پڑگئی ، مودی سرکار نے دورہ پاکستان میں مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے والی پرمجیت کے تاحیات پاکستان آنے پر پابندی لگا دی ۔
تفصیلات کے مطابق بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم…