براؤزنگ ٹیگ

IMF

حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں اٹھا رہے ہیں، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف میں ہوں گے اور ان کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں…

آئی ایم ایف شرائط کے بعد مہنگائی بجٹ تیار،قیمتوں میں حیران کن اضافہ کیلئے ہو جائیں تیار

اسلام آباد:آئی ایم ایف شرائط کے بعد  منی بجٹ تیار،مہنگائی کا ایک اور طوفان سر پر آگیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا پلان بن چکا ،  موبائل فون، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئیٹمز بھی مہنگی ہونے کا مکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ نمائندہ…

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ، چوہدری سرور نے بڑا انکشاف کردیا

لندن: گورنر پنجا ب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری تو دے دی لیکن بدلے میں ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے پر مجبور کرنے والی…

 مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ  جاری کر دیا۔…

"عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار کا مقروض کردیا”

لاہور : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض کردیا ہے۔عمران خان کے دور میں پاکستان کے قرضوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ…

کامیاب جوان پروگرام تقریب میں حکومت کا ہر خاندان کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین  نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے پہلے غریب کا سوچیں ،اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے نچلے طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں ،اب ہر گھرانے کو کاروبار کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ فراہم کر رہے…

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا: وفاقی وزرا

اسلام آباد : وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا۔ آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحات پر عمل کرکے دکھائیں گے۔ پیر کو یہاں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کر دی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلی ڈیل کے لیے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کر دی جن میں ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری بھی شامل ہیں۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد…

عمران خان کے دور حکومت میں قرض کتنا بڑھ چکا ؟سابق وزیر خزانہ کا بڑا دعویٰ

کراچی :سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہےآج ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے ،مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن چکاہے ۔ مفتاح اسماعیل نے کہا اس حکومت میں ٹیکس کلیکشن ریٹ ہمارے…

اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں خوراک کی قلت سے متعلق عالمی برادی کو خبردار کر دیا

کابل: اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک نے افغانستان میں خوراک کی قلت سے متعلق عالمی برادی کو خبردار کر دیا ہے ۔ عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے کہا کہ افغانستان میں خوراک کی قلت سے زمین پر بدترین…