براؤزنگ ٹیگ

Hamza Shahbaz

یوریا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت عوام کو بھوک دینا چاہتی ہے ، حمزہ شہباز

لاہور :  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو غذائی قلت کا تحفہ دینے والی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یوریا کھاد کی بوری کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے سے ہر کسان پریشان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور…

نوازشریف کی واپسی سے شہباز شریف اور حمزہ پریشان ہیں: حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت  حسان خاور کا کہنا ہے  کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایکسپائر،ویزا بھی ختم ہونے والا ہے ، نوازشریف کے آنے سے ان کے  خاندان کے افراد پریشان ہیں،حکومت کو  کوئی پریشانی نہیں۔ حسان خاور نے لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عمران نیازی ، آج عوام کی آنکھوں میں خون اتراہوا ہے ، حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس جب بھی آتا ہے تو کلیجے پر چھریاں چلتی ہیں ۔ آج قوم بھوک اور بیروزگاری کا شکار ہے ، عمران  خان کو حساب دینا ہوگا ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے مرکزی ملزم قرار

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کو 16 ارب روپے زائد کی منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثوں کے مرکزی ملزم قرار دے دیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سرکل لاہورنے…

حمزہ شہبازاور جنید صفدر کے لاڈ اور مستی کی تصویر وائرل ہوگئی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں ۔ ایسے میں حمزہ شہباز اور جنید صفدر کی شادی کے دوران ہونے والی مستیاں ، مریم نواز اور ان کے شوہر  کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ…

عوام ظالم حکومت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کریں: حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن )کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام ظالم حکومت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کریں۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں لیگی رہنما نے کہا کہ  ملک میں 4 سال سے تماشا چل رہا ہے،فارن فنڈنگ کیس میں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے…

عمران خان حکومت سلیکٹیڈ اور ریجیکٹیڈ ہے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ، حمزہ شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان سلیکٹیڈ اور ریجیکٹیڈ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ۔ انہوں نے قوم سے گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا لیکن وہ وعدہ وفا نہ ہوسکا ۔ …

عمران نیازی مافیا کا رونا روتے ہیں، مافیا کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے: حمزہ شہباز

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی مافیا کا رونا روتے ہیں ، مافیا کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نیازی حکومت چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار ہے ۔ انہوں نے…

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ن لیگ کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کرکے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔ باثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم…