براؤزنگ ٹیگ

Hamza Shahbaz

حکومت کی نااہلی کے باعث ڈینگی پنجاب بھر میں تباہی پھیلا رہا ہے: حمزہ شہباز

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کے باعث ڈینگی پنجاب بھر میں تباہی پھیلا رہا ہے ۔ ڈینگی ادویات کی قلت اور تشویشناک پھیلاؤ پر حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں روزانہ سینکڑوں کیسز رپورٹ…

قائد حزب اختلاف شہبازشریف ، حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما شہبازشریف  اور حمزہ شہباز  احتساب عدالت میں پیش ہوئے ، شہبازشریف کی درخواست قبول کرتے ہوئے عدالت نے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی  ۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز آشیانہ، منی لانڈرنگ…

عدالتوں کے فیصلوں میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا: شہباز شریف

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کے فیصلوں میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا ۔ آج چور چور کا نعرہ بھی دفن ہو گیا ہے ۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ منی لانڈرنگ ، کرپشن کے نام پر مجھے…

انتخابات میں دھوکہ دینے والوں کو حساب دینا ہو گا، حمزہ شہباز

کوٹ مٹھن: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھوکہ دینے والوں کو حساب دینا ہو گا اور اب عوام شیر کو ووٹ دے کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو غرق کر دے گی مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز راجن پور کے…

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی جیت کا ہی بگل بجے گا، حمزہ شہباز

بہاولپور: حمزہ شہباز شریف نے کہا آنے والا دور مسلم لیگ (ن) کا ہے اور 2023 کے الیکشن میں ہماری پارٹی کی جیت کا ہی بگل بجے گا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ…

حمزہ شہباز کا دورہ جنوبی پنجاب، مختلف سیاسی رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کے جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت ۔ راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی…

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف خاندان سمیت بری ،شہزاد اکبر کا ردعمل آگیا 

اسلام آباد:مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر کو غلط اور مس رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں نو اکتوبر تک توسیع کردی گئی

لاہور : بینکنگ کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی ضمانت میں توسیع کردی ۔ایف آئی اے نے تفتیش کے نام پر میرے ساتھ بدسلوکی کی ہے ، ایف آئی اے کے افسر کا جھوٹ سن کر دکھ ہوا ۔ عدالت میں شہبازشریف کا موقف ۔  تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ…

حمزہ شہباز کے دورہ جنوبی پنجاب کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا دورہ جنوبی پنجاب کا معاملہ ، دورے کو حتمی شکل دینے اور کامیاب بنانے کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق کمیٹی میں سردار اویس لغاری ، عطااللہ تارڑ ، ملک احمد خان ،…

بجلی کے بلوں میں ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ حکومتی بے حسی کا ثبوت ہے: حمزہ شہباز

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے نفاذ پر بیان ، کہا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 5 سے 35 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ حکومتی بے حسی اور بے رحمی کا مظہر ہے ۔ اپنے بیان میں…