براؤزنگ ٹیگ

government

شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ شور مچ رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں برباد کر دیا، شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے جبکہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پہلی حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں گئیں۔    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

سپلیمنٹری فنانس بل، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سپلیمنٹری فنانس بل پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری اس اجلاس میں وزیراعظم ایوان میں پہنچے تو حکومتی اراکین ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم…

حکومت نے کل فنانس سپلیمنٹری بل منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ  منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی اور اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔   حکومت نے کل قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو…

حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں پوری قوم شریک ہو گی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب عوام براہ راست اپنے حق کی جنگ لڑے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جا رہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ ملک میں تاریخی مہنگائی لائے گا جبکہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جا رہا ہے۔   قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کا فیصلہ

لاہور: پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق لانگ مارچ میں شرکت کیلئے عوامی نیشنل پارٹی، عوامی تحریک کو دعوت دی گئی ہے جبکہ لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے دیگر…

سستے گھروں کی تعمیر، حکومت کا مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کافیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے قرض کے عمل کو تیز کرنے کیلئے مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت حکومتی مارک اپ سبسڈی سکیم کی سخت شرائط کے باعث…

مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کر دیا ہے، مزمل…

منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کو منی بجٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی، اتحادی جماعت مسلم لیگ نے حمایت کافیصلہ کر لیا۔   ذرائع کے مطابق منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے اور ق…

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے…