ملک میں ڈینگی مچھر کے وار جاری، کیسز اور اموات میں اضافہ
لاہور: ڈینگی مچھر کے وار جاری ، اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 94 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، مجموعی کیسز کی تعداد 3 ہزار 737 تک پہنچ گئی ہے ۔ فیصل آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…