فیروزوالہ میں پولیس کی غنڈہ گردی، متاثرہ خاندان کی آئی جی پنجاب سے انصاف کی دہائی
لاہور: فیروز والہ میں چوکی لبان والا کے پولیس اہلکار نے ذاتی رنجش کی بناء پر علاقہ سیفن کنارے آباد کے ایک خاندان کا جینا حرام کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق فیروزوالہ کے علاقہ سیفن کنارے آباد خاندان کو تھانہ فیروزوالہ چوکی لبان…