براؤزنگ ٹیگ

Fawad Ch

96لاکھ خاندان، 10ہزار سے زائد کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 96لاکھ خاندان اور10ہزار سے زیادہ کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکےہیں۔ وفاقی وزیر  فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ  کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر…

اداکارہ ریشم اورفوادچوہدری کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور : معروف اداکارہ ریشم کی  فواد چوہدری اوران کی اہلیہ حبا کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر وفاقی وزیر اطلاعات و…

ٹی ایل پی کی فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے کسی کو کچھ پتا نہیں : فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے ۔کہتے ہیں  فارن فنڈنگ کے کیس میں جس طرح کی پیش رفت ہونی چاہئے ویسی نہیں ہورہی ۔ تمام سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ عوام کے سامنے آنی چاہیے۔ لاہور میں وزیر…

خطے میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے: فواد

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ایک مہم چلائی جا رہی ہے حالانکہ خطے میں پاکستان میں سب سے کم مہنگائی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.48 فیصد کمی ہوئی ہے۔    وزیراطلاعات فوادچودھری نے کابینہ اجلاس…

فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بعد وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو 22 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔فواد چودھری کی تحریری معافی پر بھی…

مریم نواز کے میڈیا سیل چلانے اور اشتہارات کی تقسیم پر تحقیقاتی کمیٹی قائم 

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے میڈیا سیل چلانے کے حوالے سے انکشافات اور میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے سے خطیر رقم خرچ کرنے، من پسند صحافیوں اور مختلف میڈیا گروپس کو نوازنے سے متعلق معاملات کی…

نبی پاک ﷺ کے رتبے کو لے کر ہمیں آگے چلنا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فوادچوہدری  کا کہنا ہے  کہ دین اسلام اور نبی پاک ﷺ کے نام پر جس طرح سیاست ہورہی ہےوہ قابل غور ہے۔ وزیراعظم جو بھی اقدام اٹھاتے ہیں وہ سیاست کیلئے نہیں اٹھاتے. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں  بین المذاہب امن کانفرنس…

ایوارڈ یا چائے کا کپ؟ فواد چوہدری نے ابھی نندن کی دلچسپ ویڈیو شئیر کر دی

لاہور (ویب ڈیسک):  فواد چوہدری نے بھارتی فضائیہ کے   گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کی دلچسپ ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات  و نشریات فواد چوہدری نے حال ہی میں  بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے بھارتی…

ثاقب نثار کی آڈیو جھوٹی ثابت ہوگئی ،اس کے پیچھے ن لیگ کا ہاتھ تھا: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی ہے۔ اس کے پیچھے ن لیگ کا ہاتھ تھا عدالت اس معاملے کومنطقی انجام تک پہنچائے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چودھری…

ابھینندن کو  ’ویر چکرا‘ ایوراڈ دینے پر فواد چودھری کا بھی ردِ عمل آگیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری کا  بھارتی حکومت کی جانب سے  ابھینندن ورتھمان کو  ’ویر چکرا‘ ایوراڈ دینے پر دلچسپ ردِ عمل سامنے آگیا۔  وفاقی وزیر اطلاعات اطلاعات  فواد چودھری نے  اپنے ٹویٹ میں   بھارت کے ایوان صدر میں ہونے والی…