براؤزنگ ٹیگ

Fawad Ch

ن لیگ کے آفس کو آگ لگانے، جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے…

فواد چوہدری اور صحافی مطیع اللہ جان میں سپریم کورٹ کے باہر شدید تلخ کلامی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور  صحافی مطیع اللہ جان میں شدید تلخ کلامی ہو گئی جس پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر پی  ٹی آئی رہنما اسد…

رحمٰن ملک کی سربراہی میں ہونیوالی تفتیش سے لوگ حیران رہ گئے: فواد چوہدری 

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹر رحمٰن ملک کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے لکھا کہ ’ رحمان ملک…

میڈیا ریونیو میں اضافے سے متعلق ٹوئٹ ‘فیک نیوز ‘قرار دینے پر فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا ایسی ایشنز  کی  جانب سے  پاکستان میں میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 کے دوران  600 فیصد تک اضافے کے ٹوئٹ کو 'فیک نیوز' قرار دینے پر  ردِ عمل آگیا۔ فواد چوہدری نے اپنا ردِ…

ن لیگ خود کو شریف فیملی سے علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر نون لیگ شریف فیملی سے خود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہو گی ۔ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے نواز ۔شریف…

حکومت کا شہباز شریف کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے. شہباز شریف نے نواز شریف کی صحت کا ڈرامہ رچایا جو درست نہیں تھا۔ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…

رانا شمیم نے حلف نامہ نوازشریف کےسامنے نوٹیرائز کرایا:فواد چودھری

   اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق جج جی بی رانا شمیم نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کےسامنے نوٹیرائز کرایا۔…

ن لیگ وطن واپسی کے لئے ڈیل کے انتظار میں ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ والے پالش لے کر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ آگے نہیں کررہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ وطن واپسی کے لئے ڈیل کے انتظار میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا…

انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں توڑ دیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو تحلیل کردیا ہے۔ تمام ممبران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں…