فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والوں کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے
نیویارک: کورونا وائرس کے حوالے سے غلط معلومات کو پھیلانے والوں کی شامت آگئی ، نامور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے سینکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا ۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں…