براؤزنگ ٹیگ

Fakhar Zaman

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار، امام الحق کا تیسرا نمبر

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ بلے بازوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ امام الحق ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں 94 گیندوں پر 61 رنز بنا کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ…

فخر زمان کا بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش (بی پی ایل) کی ٹیم برسبین ہیٹ کیساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم ان کی روانگی ویزے کی فراہمی سے مشروط ہے۔  تفصیلات کے مطابق فخر زمان حالیہ سیزن میں بگ بیش لیگ…

فخر زمان کی عمدہ نصف سنچری، بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ فخر زمان کو عمدہ بلے بازی کرنے پر مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا…

قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے آج کے میچ میں کس بلے باز سے امیدیں لگا لیں؟

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ فخر زمان لڑنا جانتے ہیں اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں سب کو حیران کر سکتے ہیں۔  میتھیو ہیڈن نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے…

‘حسن علی کو ٹیم سے باہر بٹھانے کا سوچ نہیں سکتے، فخرزمان بھی میچ بنا سکتے ہیں’

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ حسن علی کو ٹیم سے باہر بٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے ، وہ میچ ونر ہیں ، فخر زمان کا دن ہو تو وہ اکیلے ہی میچ بنا سکتے ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ سیمی…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے شعیب ملک اور فخر زمان کی سکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ کیسا ہے؟ وسیم خان نے بھی موقف…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ میں فخر زمان اور شعیب ملک کی واپسی کے فیصلے کو اچھا قرار دیا ہے۔  قذافی سٹیڈیم لاہور میں ویمن…