سونا مہنگا ہو گیا
کراچی: ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے…