کراچی میں امتحانات ملتوی
کراچی: شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کیاگیاہے ۔
کمشنر کراچی کی طرف سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام تعلیمی سرگرمیاں، سمر کیمپ اور سینیمنارز…