براؤزنگ ٹیگ

Electricity

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

عالمی بینک کی مخالفت کے باوجود بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بجلی فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان  ہے۔ قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ …

عوام کیلئے بجلی گیس کی قیمتوں میں، اشرافیہ کیلئے تنخواہوں و مراعات میں بے حساب اضافہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک ملازمین کی تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کیں جس میں بتایا گیا کہ سینٹ اور اسٹیٹ بینک کے 50 افسران کی 35،35 لاکھ روپے تنخواہ ہے جس پر سینیٹرز نے شدید تنقید اورہنگامہ کیا۔ …

انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پر بجلی و گیس کنکشن منقطع، موبائل سم بلاک

اسلام آباد:  ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کےبجلی اور گیس کے کنکشن منقطع اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ا یف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور 20 لاکھ تک…

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

بجلی کمپنی افسران کو مفت بجلی کے بجائے رقم دینے کی منظوری، انڈسٹریل سیکٹر کو رعایتی ٹیرف نہیں ملے گا

اسلام آ باد: وفاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی دینے کے بجائے اس کی مد میں رقم دینے کی اسکیم کی منظور کر لی۔ ذ رائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو مو سم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف…

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہم مطالبے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے اس ماہ سے کھاد پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، پٹرولیم اور صنعتوں نے کھاد بنانے…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: خود لکھ کر دے دیں کہ عامر رحمٰن نااہل ہے، دلائل نہیں دے سکتے،  ہم تو  آپ کو…

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے خلاف درخواستوں پر  چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی…

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  آج بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ…