براؤزنگ ٹیگ

elections

رہنما ایم کیو ایم کمرہ عدالت میں گر گئے، آپریشن کیلئے اسپتال منتقل

کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم ) کے رہنما رؤف صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ رؤف صدیقی ہائیکورٹ میں جسٹس صلاح الدین پنہور کی عدالت میں موجود تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث گر گئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے…

اداروں کو ان کے دائرے میں واپس دھکیلنا ن لیگ کی سیاسی کامیابی ہے، پیپلز پارٹی کے قائل کرنے پر تحریک…

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چوھدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ 2018 میں اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھانا چاہتی تھی، پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ف اور ن لیگ کو اسمبلی کا حصہ بننے پر قائل کیا۔  ن لیگ تحریک عدم اعتماد بھی نہیں لانا چاہتی تھی، تحریک…

 وزیر اعظم لاڑکانہ کا ہو یا لاہور کا ووٹ کے ذریعے روکیں لاٹھی سے نہیں، سلیکشن اور الیکشن پنکچر سےملک…

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کاکہناہے کہ نوازشریف مولا جٹ کی طرح چیختے ہوئے ہاتھ میں کلہاڑی اور بندوق لے کر آتے تو خوشی ہوتی لیکن جیل نہ جاکر ان کا سیاسی قد چھوٹا ہوگیا، اگر سلیکشن اور الیکشن پنکچر ہوا…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد اس بات کا اعتراف ہے کہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر…

کراچی:  پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں انتخابات لڑنے کیلئے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے…

آدھے سے زیادہ سینیٹر زپیسے دے کر ایوان بالا کا ممبر منتخب ہوئے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم  نے دعویٰ کیا ہے کہ آدھے سے زیادہ سینیٹرز ایوان بالا میں پیسے دے کر منتخب ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابقہ وزیر اعظم  نے کہا کہ کسی سینیٹر نے پارٹی کو، …

جنرل باجوہ کی مدد سےعمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی، عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کا وعدہ کر…

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ کی مدد کے بغیر نہ عدم اعتماد ممکن تھا نہ پی ڈی ایم حکومت بننا، پی ڈی ایم حکومت سولہ ماہ کی حکومت میں کچھ بھی ڈیلیور نہیں…

 ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان…

کراچی: ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 53 ہزار  کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 53…

‘پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی منظوری سے نواز شریف کا سیاسی مستقبل مخدوش’

اسلام آباد: ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد   نوازشریف کا سیاسی مستقبل مخدوش کردیا ہے، نواز شریف کو نظر ثانی اپیل کا حق نہیں ملے گا۔ ماہرین کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے سے…

پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ہی ملک میں پختونوں اور بلوچوں کو شناخت دلوائی: آصف زرداری

ٹنڈوالہ یار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری ہی اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت ملی ہے۔ ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز…

ملک میں عام انتخابات وقت پر ہی ہونے چاہئیں: صدر مملکت کا چیئر مین پی ٹی آئی کے اظہارِ مایوسی پر…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے صدر مملکت عارف علوی سے مایوسی کے اظہار پر صدر عارف علوی نے اپنا ردِعمل دے دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے  نجی چینل کے پروگرام کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی…