براؤزنگ ٹیگ

elections

عام انتخابات 2024، ایم کیو ایم کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم) نے 8 فروری کے عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چیف…

عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8 فروری کے عام انتخابات 2024 سے قبل ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار…

یہ نہیں ہو سکتاکراچی کا امن ہم بحال کریں ووٹ کوئی اور لے جائے: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیر اعظم  اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے کہا کہ کراچی کو امن ہم نے دیا اور ووٹ کسی اور کو پڑ گیا، کراچی اور چترال والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے…

عمیر نیازی کو توہینِ عدالت کا نوٹس انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے مترادف ہے: چیئر مین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کےایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر نیازی کے نوٹس کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب وکیل چلا رہے ہیں: منحرف بانی رہنما

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب اجرتی وکیل چلا رہے ہیں۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ…

حکمران عوامی لیگ کی شکیب الحسن کی 7 جنوری کو انتخابات لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن حکمران عوامی لیگ کی جانب سے اپنی نامزدگی کی تصدیق کے بعد ملک کے…

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد:  عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام…

بلاول بھٹو اور زرداری کی سوچ اور عمر میں فرق ہے اختلاف نہیں، وہ ناراض نہیں جو آصف زرداری انہیں منانے…

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی زرداری سے کسی ناراضی کا سوال ہی نہیں پیدا ہو تا ہے۔ پی پی پی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پی پی پی قیادت کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

انٹرا پارٹی الیکشن، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کرنے اور 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانےاور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی انتخابات…

2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال

اسلام آباد: 2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال ہو گا۔ آنے والے سال میں 40ممالک میں عام انتخابات ہوں گے جس سے 2024 میں انتخابات کی تاریخ رقم ہو جائے گی۔ سال 2024 میں 40 ممالک کے 4 ارب سے زیادہ عوام پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرے گی۔…