براؤزنگ ٹیگ

Election

ڈسکہ ضمنی الیکشن ، انکوائری رپورٹ پر جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد : این اے 75 ڈسکہ میں پریذائڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ پر جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔   نیو نیوز کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کے…

فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں: شہباز شریف اور فضل الرحمن کا مطالبہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ لاہورمیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جاپان کے نو منتخب وزیراعظم نے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے منتخب ہونے والے وزیراعظم فُومیو کیشیدا نے اپنی پہلی تقریر میں ہی 31 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا اعلان کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی پارلیمان نے سابق وزیر خارجہ فُومیو کِیشِیدا کو…

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی جیت کا ہی بگل بجے گا، حمزہ شہباز

بہاولپور: حمزہ شہباز شریف نے کہا آنے والا دور مسلم لیگ (ن) کا ہے اور 2023 کے الیکشن میں ہماری پارٹی کی جیت کا ہی بگل بجے گا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ…

ای وی ایم کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا انتخابی اصلاحات کا اہم جزو ہو گا اور ای وی ایم کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے اور عام انتخابات کسی بھی وقت آ سکتے ہیں۔   مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت…

ہم نے قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ انتخابات بھی متنازع ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا پاکستان میں ہمیشہ انتخابات کے بعد تنازعات ہوتے ہیں اور اگر اب بھی ہم نے قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ انتخابات بھی متنازع ہوں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا، جسٹن ٹروڈو کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

اوٹاوا: کینیڈا کے انتخابات میں لبرل پارٹی نے میدان مار لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو کے ایک بار پھر سے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت…

روس کی حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا پارٹی نے انتخابات جیت لئے

ماسکو: روس کی حکمراں اور صدر ولادیمیر پیوٹن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا پارٹی نے انتخابات جیت لئے ہیں۔ سینٹرل الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق یو آر پی نے حالیہ الیکشن میں 45 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ کمیونسٹ پارٹی کے حصے میں 22…

الیکشن کمیشن اور نادرا آمنے سامنے

اسلام آباد : حکومت اور الیکشن کمیشن کے بعد الیکشن کمیشن اور  نادرا آمنے سامنےآگئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن  نے  چیئرمین نادرا کےخط کا جواب دیدیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نادراکے خط سے ایساتاثر ملتا ہے جیسے الیکشن کمیشن اس  کا ماتحت ادارہ…