براؤزنگ ٹیگ

ECP

این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹس،رپورٹ طلب

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے ڈی سی لاہور ، آئی جی پولیس پنجاب ، چئیرمین نادرا اور چئیرمین پیمرا کو مراسلہ…

این اے 133 : کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف جمشید چیمہ کی اپیل مسترد

لاہور : ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 133 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق اپیل مسترد کردی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق این اے 133 کے ایپلٹ ٹربیونل کے سربراہ جسٹس شاہد جمیل نے تحریک…

انتخابی اصلاحات ،حکومت اور الیکشن کمیشن میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

اسلام آباد:حکومت اور الیکشن کمیشن میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ،مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے چیف الیکشن کمشنر  سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات پر وفاقی حکومت کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کر ادی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق…

پنجاب حکومت کی درخواست مسترد، این اے 133 میں انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہوگا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے  این اے 133 ضمنی انتخاب ملتوی کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ پولنگ 5 دسمبر کو ہی ہوگی۔ نیو نیوز کے مطابق پول ڈے برقرار رکھنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کی استدعا مسترد کردی، پیش ہونیکا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انھیں ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ خیال رہے کہ اعظم سواتی پر الیکشن کمیشن کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔ ان الزامات پر ممبر…

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا 

کوئٹہ :بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان اور سیکرٹری بلدیات کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا،ایک ہفتے کی مہلت دیدی ۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ  21اکتوبر کو…

الیکشن کمیشن اور نادرا آمنے سامنے

اسلام آباد : حکومت اور الیکشن کمیشن کے بعد الیکشن کمیشن اور  نادرا آمنے سامنےآگئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن  نے  چیئرمین نادرا کےخط کا جواب دیدیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نادراکے خط سے ایساتاثر ملتا ہے جیسے الیکشن کمیشن اس  کا ماتحت ادارہ…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال، فافن نے قانونی خامیوں کی نشاندہی کردی

اسلام آباد: فافن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک ووٹنگ سے متعلق ترمیمی بل میں قانونی خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر سیاسی اتفاق رائے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فافن کے مطابق سیاسی اتفاق رائے پیدا کیے بغیر الیکشنز…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنا ممکن نہیں، اپوزیشن معائنہ کر سکتی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حیثیت کرکٹ میچ میں نیوٹرل امپائر جیسی ہے، اس کو ہیک کرنا ناممکن ہے، اگر اپوزیشن میں سے کسی کو تحفظات ہیں تو وہ آکر ای وی ایم کا معائنہ کر سکتا ہے۔…