"پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے چھپائے ، رسیدیں اکاؤنٹس سے مطابقت نہیں رکھتیں”
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی سکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے چند نکات نیو نیوز نے حاصل کرلیے ۔
نیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا…