خرابی کی جڑ
سارا تنازع یا فساد جو اس وقت مقتدر حلقوں میں بپا ہے اور جس نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس کے علاوہ افرادِ ملت کو کچھ سوجھ نہیں پا رہا انجام کیا ہو گا اور آنے والے دو ایک دن کے اندر ڈی جی ’آئی ایس آئی‘ کے طور پر کس کے نام کا…