وین اور بائیس ویلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
راولپنڈی: راولپنڈی ٹی چوک روات پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ہو گیا۔ ہائی ایس وین اور 22 ویلر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹی چوک روات میں الصبح پیش آنے…