براؤزنگ ٹیگ

corona virus

سعودی عرب کا مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم صرف وہی افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکیں گے جنہوں نے کورونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام کو…

کورونا کا مقابلہ کر سکتے ہیں تو ڈینگی کا کیوں نہیں، شیخ رشید کی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہا ہے کہ پاکستانی قوم عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتی ہے تو ڈینگی وائرس پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکتا، ڈینگی سے بچنے کیلئے عوام میں آگاہی مہم چلائی جائے گی۔  تفصیل کے مطابق وزیر…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق، ایک ہزار 21 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس موذی مرض سے اب تک جان کی بازی ہارنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 173 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو مقامی ہوٹل میں کورونا وائرس پروٹوکولز پر بریفنگ دی گئی جبکہ کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ 13 اکتوبر کو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے میگا ایونٹ…

سعودی عرب میں مکمل ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کیلئے پریشان کن خبر

ریاض: سعودی عرب میں رہنے والے افراد کیلئے اہم خبر ہے کہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ شاپنگ مالز میں اب وہی افراد داخل ہو سکیں گے جنہیں کورونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے مکمل ویکسی نیشن کیلئے 10…

نیشنل ٹی 20 کپ میں شریک 4 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ کے ابتدائی روز بلوچستان ٹیم کے 4 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور اس وجہ سے آج شام 7 بجے شیڈول میچ کا پروگرام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق…

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو مملکت میں داخلے کی اجازت دیدی ہے اور اس حوالے سے ائیرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔  سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے سفری پابندی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 84 مریض جاں بحق، 26497 ہو گئی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 84 مریض انتقال کرنے سے اس موذی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 26 ہزار 497 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

کورونا وائرس: ایس او پیز کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھاتے ہوئے تمام تجارتی سرگرمیاں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دیدیا ہے، تمام مارکیٹیں ہفتے میں 2 دن مکمل بند رہیں گی۔ این سی او…

پاکستان میں کورونا کے وار تھم نہ سکے، جان لیوا وائرس مزید 80 زندگیاں نِگل گیا

لاہور: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے وار جاری ہیں۔ عوام کی بے احتیاطی کی وجہ سے یہ مرض مزید پھیلتا جا رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں وائرس میں مبتلا 80 مریض انتقال کر گئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال بگڑنے کی صورت میں عوام کو…