“عثمان بزدار ساڈا مان اے”، بزرگ خاتون کی مسائل حل کرنے پر وزیراعلیٰ کو دعائیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے ایک بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ ملاقات کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر سردار عثمان بزدار نے فوری طور پر حکام کو طلب کرکے احکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے شنوائی پر بزرگ خاتون نے انھیں ڈھیروں دعائیں…