بجلی کی مہنگی پیداوار، چیئرمین نیپرا تقسیم کار کمپنیوں پر برہم
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے مہنگی بجلی کی پیداوار پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…