براؤزنگ ٹیگ

brutally torture

فیروز والہ میں پولیس کے اہلکاروں کا میٹرک کے طالبعلم پر وحشیانہ تشدد

فیروز والہ: فیروز والہ میں پولیس اہلکاروں نے میٹرک کے طالبعلم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ چوکی کوٹ نورشاہ تھانہ فیکٹری ایریا کے اہلکاروں کے تشدد کی فوٹیج نیو نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق متاثرہ نوجوان کا نام ولید بتایا…