چندسیٹنگز تبدیل کریں اور آئی فون کی بیٹری لائف بڑھائیں
لاہور: ایک ٹک ٹاکر نے آئی فون یوزرز کیلئے ایک ایسا طریقہ بتا دیا جس سے آئی فون کے مالکان اب فون کی بیٹری جلدی گر جانے کی پریشانی سے آزاد ہو جائیں گے۔
آئی فون کی بیٹری بہت جلدی گر جاتی ہے اور پریشانی کا باعث تب بنتا ہے جس صارف…