براؤزنگ ٹیگ

Bollywood

بالی وڈ کنگ کے بیٹے کا ڈرائیور شامل تفتیش، این سی بی کا 6 گھنٹے کا آپریشن

ممبئی : این سی بی نے شاہ رخ خان کے بیٹے کے ڈرائیور کو شامل تفتیش کرلیا ۔ ڈائیور کے کہنے پر این سی بی نے مسلسل چھ گھنٹے تک آپریشن کیا جس میں مزید کئی اہم نام سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارکو ٹیکس کنٹرول بیورو نے ہفتے کی شام کو بالی وڈ…

شاہ رخ خان کی فنکاروں سے اپنے گھر نہ آنے کی درخواست

ممبئی: مشکلات میں گھرے شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ فنکاروں سے اپنے گھر نہ آنے کی درخواست کی ہے۔   بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 3 اکتوبر کو منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔…

شادی شدہ مرد سے تعلقات کی گھروالوں نے سخت مخالفت کی ، شبانہ اعظمیٰ

ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان کے والدین ایک شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلقات کے سخت خلاف تھے ۔ سوشل میڈیا پر سوال جواب کے ایک سیشن میں بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ  شبانہ اعظمی نے بھارت کے معروف نغمہ نگار اور شاعر…

بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی : بھارتی اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی ۔ ٹی وی آرٹسٹ سوجانیا کی بنگلور میں اپنے اپارٹمنٹ میں چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآ مد ہوئی ہے ۔ پولیس خودکشی کی وجہ  جاننے کی کوشش کررہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سوجانیا نے اپنی زندگی…

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے بوائے فرینڈ سے شادی کا اعلان کردیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ مونی رائے نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کا اعلان کردیا ۔ دونوں کی دوسالہ دوستی سال 2022 تک شادی میں بدل جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق مونی رائے کے گھروالوں نے دبئی میں مقیم معروف بھارتی بزنس مین سورج نمبرائی کے گھر والوں سے…

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی  ۔ کترینہ کیف کے لاکھوں مداح چکرا کررہ گئے ۔ ہر کسی کی زبان پر ایک ہی سوال کہ کیا یہ کترینہ ہے یا اس کی ہم شکل الینا ۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم…

بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی گلوکار عالمگیر کے مقبول گانے کی دُھن چوری کر لی

ممبئی: بھارتی گلوکارہ دھوانی بھنوشالی نے اپنے گانے ’’مہندی‘‘ میں پاکستانی پاپ میوزک کو پہچان  دینے والے عالمگیر کے  مقبول گانے ’’ گاگر‘‘ کی دھن چوری کر لی جس پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔    دھوانی بھنوشالی کا 21 ستمبر کو…

بھارتی فلموں کی لیجنڈ اداکارہ تنوجا نے زندگی کی 78 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ تنوجا 78 سال کی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر انھیں امر کیا، ان کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے انھیں کئی اعزازات سے نوازا گیا۔ اداکارہ تنوجا 23 ستمبر 1948ء کو پیدا…

فلم ”کچھ کچھ ہوتا ہے” کی انجلی اب کیسی دکھتی ہے؟

  ممبئی: 1998ء میں ریلیز بالی ووڈ کی مشہور فلم '' کچھ کچھ ہوتا ہے'' ہے میں ثناء سعید نامی ایک چائلڈ ایکٹریس نے انجلی کا کردار ادا کیا تھا جس نے فلم کو چار چاند لگا دیئے تھے۔   ثناء سعید نے اس فلم میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی کا…

پاکستان کی تعریف پر شاہ رخ خان انتہاپسند ہندؤں کے نشانے پر

ممبئی : بھارت میں انتہاپسند ہندو بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کے لئے ایک بار پھر درد سر بن  گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان میں نیوزی لینڈ کے ٹور کے اچانک خاتمے کی خبروں کے دوران ہی بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں…