براؤزنگ ٹیگ

Bollywood

بالی ووڈ کے گلوگار و ریپر ہنی سنگھ کی شادی کے گیارہ سال بعد طلاق

دہلی: بالی ووڈ کے مقبول گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ گلوکار ہنی سنگھ نے اہلیہ شالنی تلوار کے ساتھ باہمی معاہدے کے ذریعے طلاق حاصل کر…

یمنی زیدی شاہ رخ کے ساتھ،یادگار تصویروائرل

لاہور: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی کی بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کے ساتھ یادگار تصویر وائرل ہورہی ہے۔ یمنی نے جیسے ہی یہ تصویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی اس پر پرستاروں نے کمنٹس دینا شروع کردئے ، بہت سے لوگ تو غلط فہمی کا بھی شکار ہوگئے ۔ …

’جب پیار کیا تو ڈرنا کیا‘،شاہکار فلم” مغل اعظم”کی نیو یارک ٹائمز سکوائر پر انٹری

نیویارک: بالی و ڈ کی فلم "مغل اعظم" کاشمار انڈسٹری کی شاہکار فلموں میں ہوتاہے۔ اس فلم کی کاسٹ،گانے، سیٹ، کہانی سب کچھ لاجواب تھا۔ اس کا جادو آج تک برقرارہے ۔بالی وڈ کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ’مغل اعظم‘ نیو یارک ٹائمز سکوائر پر 3 ماہ کے طویل…

"زنجیر” جس نے امیتابھ بچن کو اینگری ینگ مین بنادیا

ممبئی: بالی و ڈ کی فلم "زنجیر" کی ریلیز کو 50 برس ہوچکے ہیں۔ یہ بالی وڈ کی ایسی فلم ہے جس نے امیتابھ بچن کونا صرف ایک اینگری ینگ مین کے روپ میں سکرین پر پیش کیا بلکہ اس فلم کی ریلیز کے بعد امیتابھ کی بالی وڈ میں ایسی انٹری ہوئی کہ انہوں نے…

آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے، بھارتی میڈیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔   رپورٹس کے مطابق آریان ’ایمازون پرائم‘ کی ویب سیریز جب کہ والد شاہ رخ کی فلم پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلی‘ پر کام کررہے ہیں۔ آریان کی…

مشہور بالی ووڈ اداکارہ کی طلاق ہو گئی

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ اور اداکار عامر علی  نے شادی کے 9 سال بعد راہیں جدا کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اداکار عامر علی سے2012 میں شادی کی تھی اور ان کی ایک…

جاوید اختر کو مسلم خواتین کے لیے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر اپنے پردادا کو نازیبا کلمات کہنے والے ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑے۔ حال ہی میں بھارت میں بلی بائی نامی ایپ پر مسلم خواتین کی نیلامی کے معاملے نے ہنگامہ مچا دیا ہے۔ یہ حرکت کرنے…

معروف اداکارہ کی سرپرستی میں جسم فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب ، 2 ازبک لڑکیاں گرفتار

ممبئی : بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے معروف اداکارہ کی سرپرستی  میں چلنے والے جسم فروش گروہ کو بے نقاب کردیا  ۔گیسٹ ہاؤس سے دو غیرملکی لڑکیاں گرفتار کرلی گئیں جبکہ معروف اداکارہ کانام ابھی ظاہر نہیں کیا جارہا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی…

اکشے کمار کیساتھ کام کرنے پر سیف علی خان نے اپنی بیٹی سے کیا کہا ؟

ممبئی :سیف علی خان کی بیٹی بھی سارہ خان بھی اکشے کمار کی دیوانی ہو گئیں ،اکشے کمار کیساتھ کام کرنے کی یادیں بتاتے ہوئے کہا کہ سپر سٹار اکشے کمار واقعی ایک نفیس انسان ہیں ،ان کے ساتھ کام کرنا مشکل نہیں ۔ سارہ علی خان نے ایک انٹر ویو میں بتا…

سعودی عرب میں پہلی بار سلمان خان سمیت دیگر بھارتی سلیبرٹیز کے جلوے

ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان ،جیکولین فرنینڈز، شلپا شیٹھی سمیت معروف بھارتی سیلیبرٹیز نے اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سیلیبرٹیزنے ریاض میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں اپنی پرفارمنسز  سے…