اسرائیل نے آئل ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا
تہران: اسرائیل نے بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کے ایک آئل ٹینکر پر بحیرہ عرب میں حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد…