براؤزنگ ٹیگ

Babar Azam

ون ڈے پلیئر آف دی ائیر منتخب ہونے پر بابراعظم کا بیان بھی آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور اعزاز ہوا ہے اور…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔ https://twitter.com/ICC/status/1485502854257389571 آئی سی سی کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹر آف دی ایئر کے لیے…

شرجیل خان کیساتھ اوپننگ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: بابراعظم

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ شرجیل خان میچ کا پانسہ پلٹ دینے والے کھلاڑی ہیں اور ان کیساتھ اوپننگ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم…

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابراعظم کپتان

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت بابراعظم کے سپرد کی گئی ہے اور فخر زمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ کوئی بھارتی کھلاڑی اس میں جگہ نہ بنا سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان…

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی 9 ویں، شاہین آفریدی کی پانچویں پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 9 ویں نمبر پر برقرار ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی پانچویں اور حسن علی 11 ویں نمبر پر موجود ہیں۔  آئی…

آسٹریلوی کپتان کا دورہ پاکستان کے حوالے سے بیان آگیا

کینبرا:  آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز  نے امید  ظاہر کی ہے کہ آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا تاہم فی الحال  حتمی فیصلے ہونا باقی ہیں۔ کپتان پیٹ کمنز  نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ  پاکستان کے حوالے سے…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی آٹھویں، شاہین کی چوتھی پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی چوتھے اور حسن علی 10 ویں نمبر پر ہیں۔  آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بلے…

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، شاہین کا تیسرا نمبر، بابر کی آٹھویں پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بلے بازوں میں بابراعظم کی آٹھویں پوزیشن ہے۔  آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بلے…

پی سی بی نے ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 میں متاثرہ کن پر فارمنس دینے والے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نامزد کھلاڑیوں میں فوادعالم ، حسن علی ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی شامل ہیں ۔ فواد عالم کو جنوبی…

بابراعظم کا محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔بابراعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’محمد حفیظ کے یادگار کیرئیر کا اختتام…