افغانستان اور پاکستان کا مستقبل
امریکہ نے کابل کے قریب انتہائی سٹرٹیجک اہمیت رکھنے والا اور ملک افغاناں میں قابض امریکی فوج کی بالادست قوت کی علامت بگرام کا فوجی ہوائی اڈہ خالی کر کے اسے افغان فوج کے حوالے کر دیا ہے…… دوسری جانب جمعرات یکم جولائی کو پاکستان کی منتخب…