امریکہ پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز دے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا اور یہ رقم کورونا وائرس کے دوران بیروزگار ہونے والوں کے لیے مختص ہو گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ…