براؤزنگ ٹیگ

Asad Umar

حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

  اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے، خواتین اور بچوں کو تحفظ دینے کیلئے جتنی قانون سازی اس حکومت میں ہوئیں پہلے کبھی نہیں ہوئیں۔   انہوں نے کہا کہ زینب الرٹ بل اور گھریلو تشدد بل…

اسلام آباد میں تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں ، اسلام آباد میں گورننس کا نظام بہتر کرنے جا رہے ہیں ، ماضی میں ایک نہیں دو اسلام آباد بنائے ہوئے تھے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اسلام…

شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے دور رکھیں،اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کو سیاست سے دور رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ صنعتی زون…

کورونا کی بھارتی قسم انتہائی تیزی سے پھیلتی ہے، عوام جلد ویکسین لگوائیں: اسد عمر

اسلام آباد: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مشترکہ حکمت عملی سے بندشیں لگائی جاتی ہیں تاکہ روزگار متاثر نہ ہو، کورونا کی بھارتی قسم انتہائی تیزی سے پھیلتی ہے، عوام جلد…

ملک بند کرکے کورونا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، واحد حل ویکسی نیشن ہے: اسد عمر

اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم پورا ملک بند کرکے عالمی وبا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اس سے بچنے کا واحد حل ویکسی نیشن ہے۔ این سی او سی اجلاس کے بعد…

اسلام آباد سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کے بعد اسد عمر کا اہم اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی ، ترقی اورخصوصی اقدامات اسد عمرکی زیرصدارت اسلام آباد کی حالیہ سیلابی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد کو فوری…

جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگاتا، پابندیاں ناگزیر ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگاتا ، پابندیاں ناگزیر ہیں ۔ اپنی ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی ویکسی نیشن کی تعداد حوصلہ افزا ہے ، اس میں تیزی لانا…