براؤزنگ ٹیگ

Asad Umar

کورونا کی نئی قسم کو روکنا ناممکن ، پاکستان بھی متاثر ہوگا: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیاویرینٹ  اومی کرون جنوبی افریقا سے شروع ہوا اور یہ انتہائی خطرناک ہے۔ نیا وائرس برطانیہ،سنگاپور سمیت کئی یورپی ممالک تک پہنچ گیا ہے۔اس نے ساری…

پی ڈی ایم بیماری ہے ، اس کو بھی ویکسین لگائیں گے : اسد عمر

پشاور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سردیوں میں آنے والی بیماری کی طرح ہے اس کو بھی ویکسین لگائیں گے ٹھیک ہوجائے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پوری دنیا میں سردیوں…

اسد عمر نے پی ڈی ایم کو ’’موسمی بیمار‘‘قرار دیدیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پی ڈی ایم کو موسمی بیماری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف سردیوں میں ہی باہر نکلتے ہیں ،عوام ان کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے اسلام آباد میں جلسے سے…

ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے: اسد عمر

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ الحمد للہ آج ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اپنی ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ یہ ویکسین 6 کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے لگوائی ، جن میں سے…

این سی اوسی نے ملک بھرمیں ہفتہ وارایک دن کی لازمی بندش ختم کر دی

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا ہے اور ویکسین کرانے والے افراد کے لیے سینما اور مزارات کھولنے کی اجازت دے دی…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو این سی او سی نے خبردار کر دیا 

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا 30ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگوہوجائیں گی،تعلیمی اداروں کے سٹاف ،اندرون اور بیرون ملک سفر پر بھی پابندی ہو عائد ہو جائے گی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ…

کورونا پابندیوں میں نمایاں کمی ،ہفتہ کی چھُٹی ختم،نوٹیفیکیشن جاری 

لاہور :عالمی وبا کی چوتھی لہر آنے کے بعد جہاں ستمبر کے آغاز میں ہی نئی پابندیاں لگا دی گئیں تھیں وہیں اب این سی او سی کی طرف سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کر دی گئیں ،ہفتہ میں ایک روز چھٹی ہو گی ۔ وزیر منصوبہ…

گرین لائن بسیں نومبر میں کراچی کی سڑکوں پر ہوں گی: اسد عمر

کراچی وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کراچی کے پہلے  جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن کے لئے 40 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انشاءاللہ 40 مزید بسیں اکتوبر کے آخر تک پہنچ جائیں گی…

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 82 افراد کی جان لے لی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے وار بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار662 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 480 نئے کیس رپورٹ ہونے کے…

اہم شخصیات پیٹرول بحران میں ملوث، ایف آئی اے کی تفتیش میں انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کی گئی تفتیش میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ 2020ء کے دوران ملک میں آئے پیٹرول کے بڑے بحران کے پیچھے بڑی مچھلیوں کا ہاتھ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی…