سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام…