صاحبہ نے کس بات سے متاثر ہو کر ریمبو سے شادی کی، اداکارہ نے وجہ خود بتا دی
لاہور: صاحبہ نے کہا کہ میرا فلمی کیریئر عروج پر تھا جب میں نے ریمبو سے شادی کی اور میں کم عمر بھی تھی ۔ اس دوران انہوں نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ میں اس وقت نادان بھی تھی اس لئے ان سے شادی بھی ہو گئی۔
نیو نیوز کے پروگرام جی سرکار…