گوجرانوالہ میں تاریخ رقم
گوجرانوالہ : پاکستانی طلبہ نے ایک اور محاذ پر بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔ گوجرانوالہ میں اسکول کے طلبا نے 1 منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر بھارت سے عالمی ریکارڈ چھین لیا۔
گوجرانوالہ کے طلبا نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ 13 ہزار طلبا…