براؤزنگ ٹیگ

ہنڈرڈ انڈیکس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی کامیابی، 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان میں کاروباری اعشارئیے مثبت  ہونے کا رحجان جاری ہے۔  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 61 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی…