براؤزنگ ٹیگ

کراچی

دوہزار اٹھارہ میں سب سے زیادہ مینڈیٹ ایم کیو ایم کا چوری ہوا، پاکستان اب مصنوعی الیکشن کو برداشت…

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 2018 میں سب سے زیادہ مینڈیٹ ایم کیو ایم کا چوری ہوا۔ ان کاکہنا تھا کہ پاکستان اب مصنوعی الیکشن کو برداشت نہیں کر سکتا، دو نمبر جمہوریت کی ضرورت نہیں ہے۔…

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو ریلیف مل گیا ،مبینہ منی لانڈرنگ کیس نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن…

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیاہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ…

والدین بیرون ملک بھیجنا چاہتے تھے لیکن مجھے اداکاری کا شوق تھا ،اپارٹمنٹ میں بجلی گیس کے بغیر اکیلے…

کراچی :اداکارہ حریم فاطمہ کاکہنا ہےکہ شوبز کی خاطر ایک سال بغیر بجلی اور پانی والے اپارٹمنٹ میں رہی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ شوبز کی خاطر ایک سال بغیر بجلی اور پانی والے اپارٹمنٹ میں رہی۔ان کاکہنا تھا کہ والدین باہر تعلیم کے لیے…

"ڈوسہ،اڈلی،اپما،وڑاچاول”، کراچی میں تامل کھانوں کی دھوم

کراچی : کراچی میں تامل کھانوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہ دھوم قیام پاکستان سے قبل تامل فیملیوں کے کراچی میں آکر آباد ہونے کی وجہ سے ہے۔ جنوبی ہندوستان کی فیملیوں نے  1930 میں کراچی میں ڈیرہ ڈالااورارد گرد کے لوگوں کو اپنے کھانوں…

پنجاب کے بعد سندھ کی باری:آصف زرداری نے مشن لاہور،اسلام آباد کے بعد نظریں کراچی پر لگالیں

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے مشن لاہور اور اسلام آبادکے بعد اب نظریں کراچی پر لگالی ہیں۔  سابق صدر آصف زرداری کی نظریں اب کراچی کے میدان کی طرف ہیں کہ وہاں پربھی جوڑ توڑ کیاجائے۔ سابق صدر آصف علی زرداری   …

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر…

کراچی :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ جناح ہسپتال، این آئی ایچ اور این آئی سی وی ڈی اِسی ماہ سندھ حکومت کو ملیں گے۔ان کاکہنا…

ایم کیو ایم اور ہندو کمیونٹی میں کئی قدریں مشترک، ہم آپ کے پاس ووٹ لینے نہیں محبت کا پیغام لے کر آئے…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ پاکستان میں بنیاد پرستی کی بنیاد وڈیرہ شاہی نظام سے ہے۔ انہوں نے ہندو کمیونٹی کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم آپ کے پاس ووٹ لینے نہیں بلکہ محبت…

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا۔ صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ مئی 2023 کے ماہانہ فیول…

 اپوزیشن لیڈر پر بڑا شور، جب بھی بلوائیں گے  مشاورت کے لئے  آجائوں گا:حلیم عادل شیخ کا وزیر اعلی…

 کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کاکہنا ہے کہ گزشتہ دو ، تین روز سے وزیر اعلیٰ اور سندھ کے وزراء کا اپوزیشن لیڈر پر بڑا شور ہے۔  اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ویڈیو بیان میں کہاکہ گذشتہ دو ،…

پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، نگران وزیراعلی کے نام کے لیے اپوزیشن لیڈر کو سامنے آنا پڑے گا:…

اسلام آباد : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کاکہنا ہےکہ  پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے تو…