براؤزنگ ٹیگ

کراچی

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: بچوں کی موج مستی اور سیر سپاٹے آج سے ختم ہوگئے، کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے اور  تدریسی عمل کا  آج سے آغاز ہو گیا ہے۔پہلے روز اسکول میں بچوں کی تعداد  معمول سے کم دیکھنے میں…

کراچی، شارع فیصل پر دس منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: صوبہ سندھ میں کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر واقع دس منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر مکمل طور قابو لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ رات شارع فیصل پر 10 منزلہ عمارت کی آٹھویں منزل پر آگ…

یہ نہیں ہو سکتاکراچی کا امن ہم بحال کریں ووٹ کوئی اور لے جائے: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیر اعظم  اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے کہا کہ کراچی کو امن ہم نے دیا اور ووٹ کسی اور کو پڑ گیا، کراچی اور چترال والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے…

کراچی، ماڑی پور مچھر کالونی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کراچی: کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر…

سندھ رینجرز کی کارروائیاں، ڈکیتی،اغواء برائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) کی سندھ  میں کچے کے علاقے میں ڈکیتیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔  گھوٹکی  سے ڈکیتی،اغواء برائے تاوان ، قتل اورمختلف جرائم میں ملوث   5 ملزمان گرفتار    کرلئے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ…

پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پینل میں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور ریٹائرڈ جج شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی متفقہ نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے…

پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی

کراچی :پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔   آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ  افتتاحی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف…

چاہتے تھے عام انتخابات نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں پر کروائے جائیں، ہمارا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا…

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ ایم کیو ایم مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری سے مطمئن نہیں ہے۔ مصطفی کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری…