پنجاب کا آئندہ 4 ماہ کا بجٹ منظور، ترقیاتی سکیموں کیلئے 355 ارب مختص
لاہور: نگران پنجاب کابینہ نے 2023-24 کے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ نگران پنجاب حکومت آئندہ 4 ماہ کے لئے 2 ہزار 73 ارب روپے کا بجٹ کی منظوری دی گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 1718 ارب روپے اور جاری…