براؤزنگ ٹیگ

ٹک ٹاک

ایکس کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے آڈیو ویڈیو کالز فیچر متعارف

سان فرانسسکو: ایلون مسک کی سماجی ربطے کی ویب سائٹ ایکس نے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایپ سے براہ راست آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر  پر کام کرنے والے ایکس انجینئرز میں سے ایک نے فیچر ریلیز کے…

وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا ٹک ٹاکرز کا گروہ گرفتار

لاہور: لیاقت آباد پولیس نے ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار  کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضی کمیل  کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے  کارروائی کے دوران 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا۔…

ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی

موغادیشو: صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادی۔ صومالیہ میں ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائٹ ون ایکس بیٹ پر پابندی لگادی ہے۔ ان پر پابندی لگانے کی وجہ متنازعہ مواد ہے۔ وزیرا مواصلات کے مطابق ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب…

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلیاں،پوڈ کاسٹ کے ساتھ میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت فراہم

کیلیفورنیا: ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں پوڈ کاسٹ کی بڑی تبدیلی کے ساتھ ٹیکسٹ میں میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت بھی شامل ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ٹیکسٹ میں میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت بھی…

 ٹک ٹاک سے امریکیوں کی قومی سلامتی کو خطرہ

واشنگٹن: ٹک ٹاک امریکیوں کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھاجاتا ہے۔ پیو ریسرچ سنٹر کے  سروے کے مطابق بالغ العمر  59  فی صد امریکیوں کی رائے ہے کہ ٹک ٹاک قومی سلامتی کےلیے خطرے کی علامت ہے۔ اس سروے کے مطابق صرف 17 فی صد امریکی اس کو…

ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولے گا

کراچی: ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولے گا۔وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا قوانین حتمی مراحل میں ہیں۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا قوانین کو کابینہ میں منظوری کے لیے بھیجا جائے…