پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پینل میں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور ریٹائرڈ جج شامل ہیں۔
پیپلز پارٹی متفقہ نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے…