براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعظم

نتائج کا اعلان ،پی ٹی آئی حامی آزاد 93، مسلم لیگ ن کی 80 نشستیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے تمام 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا جبکہ این اے 8 باجوڑ میں پولنگ ملتوی کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…

وفاقی و صوبائی اسمبلیوں کی آئینی مدت 4 سال،ایک وزیر اعظم صرف دو بار منتخب ہو، خاندانی سیاست کی حد…

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سال کی آئینی مدت کم کر کے 4سال کرنے کی اور وزیر اعظم کی مدت صرف دو بار ہونے کی تجویز دے دی۔ وزارت منصوبہ بندی کے تھنک…

وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم جیالا ہوگا، ن لیگ اور پی ٹی آئی غریب دشمن جماعتیں  ہیں، عوام صرف پی…

فیصل آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی جیل جانے سے بچنے اور کوئی جیل سے باہر نکلنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ غریب دشمن جماعتیں ہیں ۔ عوام صرف پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔ فیصل…

وزیر اعظم بننے سے وزیراعلیٰ بننا بہتر ہے: سینئر لیگی رہنما

اسلام آباد:  سینیٹ کے اجلاس میں سینئر  ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کل کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم بننے سے بہتر ہے کہ کسی بڑے صوبے میں وزیر اعلیٰ بن جائیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں…

ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہمت پکڑیں اور وزیراعظم کو لکھیں کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر…

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکری دینے کی خیراتی پالیسیاں کیوں بنائی جاتی ہے؟،  اسطرح کی پالیسی بناکرآئین…

نواز شریف سیاسی بیانیہ تشکیل دینے میں ناکام رہے، چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب مشکل ہی پورا ہو…

راولپنڈی: سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا کہ نواز شریف سیاسی بیانیہ تشکیل دینے میں ناکام رہے ، انہیں ایک بار پھر خوشامدیوں نےگھیر لیا ہے،  ایسا ہی رہا تو ان کا چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب مشکل سے ہی پور اہوگا۔ نجی ٹی…

جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے پی ٹی آئی کو اقتدار ملا آج بھی وہی حالات ہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی تھی، آج بھی وہی حالات ہیں،  اس نظام کے ساتھ آپ کا ملک نہیں چلےگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

 امیر کویت کی وفات پر آج ایک روزہ ‘قومی یوم سوگ’، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک بھر میں امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر آل صباح کی وفات پر آج ( 18 دسمبر) ایک روزہ قومی یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور : سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان…

وزیر اعظم کے حکم پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی عہدے سے برطرف 

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی محمد رازق سنجرانی کوایم ڈی سینڈک میٹلزلمیٹڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رازق سنجرانی کو وزارت انرجی ڈویژن پیٹرولیم کی سفارش پر عہدے سے فارغ کیا گیا۔…